8 جولائی 2012 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق مصر کی اعلی عدلیہ نے مصر کے نئے صدر محمد مرسی کی طرف سے مصری پارلیمنٹ کو بحال کرنے کے حکم کی مخالفت کی ہے۔

ابنا: العربیہ نے اپنی تازہ ترین خبر میں کہا ہے کہ مصر کی اعلی عدلیہ نے مصر کے نئے صدر محمد مرسی کی طرف سے مصری پارلیمنٹ کو بحال کرنے کے حکم کی مخالفت کی ہے۔

مصری عدالت نے کہا ہے کہ اس کے احکام صدر سمیت تمام افراد کے لئے لازم الاجراء ہیں۔.......

/169